ایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو حد پار کرنے سے باز رہنے کی تنبیہ کرتے ہوئے انہیں تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف جنرل حسین سلامی نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف حکومت مخالف مظاہروں میں امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کے ملوث ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران دشمن ممالک اپنی حد پار نہ کریں۔ جنرل حسین سلامی نے ایران میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال کا ذمہ دار امریکا، سعودی عرب اور اسرائیل کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ممالک ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کررہے ہیں اور حکومت مخالف قوتوں کی پشت پناہی کررہے ہیں، اگر اس بات کے ثبوت مل گئے تو ایران ان ممالک کیخلاف سخت ردعمل دے گا۔قبل ازیں ايرانی نائب صدر اسحاق جہانگيری نے مزید کہا کہ اگر کسی ملک نے ايران ميں داخلی سطح پر بد امنی پھيلانے کی کوشش کی، تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ ایران کو دوسرے ممالک کی مداخلت کے شواہد مل گئے تو...

واضح رہے کہ ایران میں گیس اور تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے تھے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں مظاہرین ہلاک بھی ہوئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت کی پرویزمشرف کے وکیل کوکل مزید دلائل دینے کی مہلتعدالت کی پرویزمشرف کے وکیل کوکل مزید دلائل دینے کی مہلتلاہور ہائیکورٹ میں پرویز مشرف کی درخواست پرسماعت کے دوران عدالت نے پرویزمشرف کے وکیل کوکل مزید دلائل دینے کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مظاہرعلی اور جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے
مزید پڑھ »

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
مزید پڑھ »

کان کی صفائی کے وہ غلط طریقے جو بہرے پن کی بڑی وجہ ہیںکان کی صفائی کے وہ غلط طریقے جو بہرے پن کی بڑی وجہ ہیںانسانی جسم کا ایک اہم عضو کان ہے۔ یہ ہمارے سَر کا وہ حصّہ ہے جس کی مدد سے ہم سنتے ہیں۔ یہ بات تو سبھی جانتے ہیں، مگر کیا یہ بھی جانتے ہیں کہ اس کی صفائی کا غلط طریقہ ہمیں کس طرح سننے کی صلاحیت سے محروم کر سکتا ہے۔ بہرے ہو جانے …
مزید پڑھ »

چین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقاتچین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقاتچین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقات China ChinesePresidentXiJinping Delegation UnitedRussiaParty BorisGryzlov Russia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 11:24:53