قوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
اور بے قصور بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی امریکی حراست سے رہائی اور وطن واپسی کی ''عالمی جدوجہد ''جاری ہے۔قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی آواز اب ترکی میں بھی پہنچ گئی ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز ترکی کے شہر استنبول میں ہدیٰ پارٹی کے زیراہتمام ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیاگیاجس میں ترک شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مظاہرے کے شرکاء نے بتایا کہ ان کی جدوجہد کا مقصد مظلوم اور بے قصور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی قید ناحق سے رہا کراناہے۔ مظاہرین نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی تک جدوجہد...
#TurkeystandingForAafia کے ہیش ٹیگ کے ساتھ بھرپور مہم چلائی جس میں پاکستان ، ترکی اور دیگر کئی ممالک کے ہزاروں رضاکاروں نے انتہائی جوش و خروش کے ساتھ بھرپور حصہ لیا۔ ترکی میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے ڈاکٹر عافیہ کے ایشو کو اٹھا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف صدائے حق بلند کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی اگر ترک باشندوں کے خلاف ہی ہو تو وہ احتجاج کر یں گے بلکہ ترک عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ مظلوم انسانوں کے حقوق کیلئے جدوجہد جغرافیائی حدود و قیود سے آزاد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
مزید پڑھ »
چین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ScienceAndTechnology CentralGovernment Allocated Funds Development
مزید پڑھ »
چین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ChineseGovt Funds Year2020 SciTech Development zlj517
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »
بیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیانئی دہلی : بھارتی کسان نے دلہن بنی بیٹی کی خواہش پوری کرنے کےلیے ہیلی کاپٹر کرائے پر لے لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »