بیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
نئی دہلی : بھارتی کسان نے دلہن بنی بیٹی کی خواہش پوری کرنے کےلیے ہیلی کاپٹر کرائے پر لے لیا۔
شادی کے وقت ہر باپ کی تمنا ہوتی ہے کہ وہ اپنی بیٹی کی ہر خواہش پوری کرے اور دنیا کی تمام خوشیاں اس کی جھولی میں ڈال دے۔ بھارتی ریاست راجھستان سے تعلق رکھنے والے کسان کی بھی یہی تمنا تھی اور اس نے اپنی بیٹی کی خواہش ایسے پوری کی کہ لوگ دنگ رہ گئے۔ بھارتی کسان مہندرا سنگھ جو کئی برسوں سے ملازمت کی غرض سے بیرون ملک مقیم تھا کی بیٹی رینا نے اپنے باپ سے کہا تھا کہ ’آپ تو ہوائی جہاز میں آتے جاتے رہتے ہیں، میں کب جہاز میں بیٹھ کر ہواؤں میں اڑوں گی‘۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مہندا سنگھ جس نے اپنی بیٹی پر خواہش پوری کی تھی نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی بیٹی کی شادی کے موقع پر اسے عزت سے رخصت کرے گا لہذا اس نے ہیلی بک کرنے کےلیے انتظامیہ سے اجازت لی اور بیٹی کی رخصتی کےلیے ہیلی کاپٹر بُک کرلیا۔ Jhunjhunu: Departure of a bride, Reena after her marriage was on a helicopter arranged by her father in Ajitpura village. Mahendra Solakh, bride’s father says,”I planned this a year back and shared the idea with my family when the wedding was 2 months away.”
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی:بیٹی کو قتل اور بیوی بیٹے پر تشدد کے بعد والد کی خودکشیکراچی:بیٹی کو قتل اور بیوی بیٹے پر تشدد کے بعد والد کی خودکشی Pakistan Karachi Father Killed Daughter Tortured Wife Son CommittedSuicide Rescued Hospital Police Sindh sindhpolicedmc pid_gov
مزید پڑھ »
اراضی کی رقم نہ ملنے پر متاثرین کا احتجاج،ایم فور موٹروے پر کام بند کرادیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
میکڈونلڈ کے عملے پر علی رحمٰن خان کی چیخنے کی ویڈیو وائرل - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ناروے کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی، قرآن کی بے حرمتی پر احتجاج ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »
7 سالہ بچے کی گردن پر پتنگ کی ڈور پھر گئیایک اور بچہ دوسروں کی پتنگ بازی کے شوق کی زد میں آ گیا، وحدت کالونی میں 7 سالہ بچے کی گردن پر پتنگ کی ڈور پھر گئی۔
مزید پڑھ »