www.24newshd.tv
نیوز ہیڈلائنز 24،12am نومبر 2019
ایم فور موٹروے پر آدھی والا انٹر چینج بنانے کے لئے مقامی کاشتکاروں سے نیشنل ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے زمین خرید کی جس پر انٹر چینج کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ،زمین کے مالکان کا کہنا ھے کہ ان کی زندگی بھر کی جمع پونجی سے مکان تعمیر کئے تھے جو گرا دئیے گئے ھیں ۔ ہمیں گزشتہ تین مہینہ سے دھکے مل رھے ھیں، رقم ادا نہیں کی جارہی ھے ،رقم کے مطالبہ پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ھیں، احتجاجی دھرنا جاری رکھیں گے۔زمین کی رقم کی عدم ادائیگی پر متاثرین نے آدھی والا انٹر چینج کی تعمیر کا کام بند کرا دیا ھے اور احتجاجی کیمپ لگا کر رقم کی ادائیگی کا مطالبہ کر رھے ھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچے کی لاش نہ دینے پر ٹیکسی ڈرائیوروں کا ہسپتال پر دھاواانڈونیشیا کے شہر پدانگ میں ایک ہسپتال کی انتظامیہ نے ایک چھ ماہ کے بچے علی پتر کی لاش اس لیے والدین کو دینے سے انکار کیا کہ انھوں نے واجبات ادا نہیں کیے تھے۔
مزید پڑھ »
میکڈونلڈ کے عملے پر علی رحمٰن خان کی چیخنے کی ویڈیو وائرل - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ناروے کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی، قرآن کی بے حرمتی پر احتجاج ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »
والد کے انتقال پر یوٹیوب اسٹار سیلفی کے مطالبے پر برہم - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »