کان کی صفائی کے وہ غلط طریقے جو بہرے پن کی بڑی وجہ ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
انسانی جسم کا ایک اہم عضو کان ہے۔ یہ ہمارے سَر کا وہ حصّہ ہے جس کی مدد سے ہم سنتے ہیں۔ یہ بات تو سبھی جانتے ہیں، مگر کیا یہ بھی جانتے ہیں کہ اس کی صفائی کا غلط طریقہ ہمیں کس طرح سننے کی صلاحیت سے محروم کر سکتا ہے۔ بہرے ہو جانے کے بعد زندگی کیسی تکلیف دہ ہو سکتی ہے اور کیا سماعت کا آلہ لگانے سے ہم پوری طرح سننے کے قابل ہو جاتے ہیں؟
ہم کانوں کے میل سے نجات حاصل کرنے کے لیے جو طریقہ اپناتے ہیں اس سے سماعت کو نقصان پہنچتا ہے اور رفتہ رفتہ سماعت ختم ہوتی جاتی ہے۔ غیر محفوظ طریقے سے مراد ہیئر پن یا پین وغیرہ کی نوک سے صفائی ہے جس میں کان کی بیرونی جھلی زخمی ہوسکتی ہے اور یہ کان کے انفیکشن کا باعث بنتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارشاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش کردی،اورکہا خدشہ ہے وہ ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
مزید پڑھ »
پنجاب:انتظامی تبدیلیوں کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی آج پھر ملاقات کا امکان
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی تحریک کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی اے پی سی میں رکھیں گے، ترجمان
مزید پڑھ »
قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش، کرکٹر شاہد خان آفریدی کا موقف بھی آگیالاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی
مزید پڑھ »