Read More : Newsonepk PervezMusharraf
لاہور ہائیکورٹ میں پرویز مشرف کی درخواست پرسماعت کے دوران عدالت نے پرویزمشرف کے وکیل کوکل مزید دلائل دینے کی مہلت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مظاہرعلی اور جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے کی ، سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے ریماکس دیئے گئے کہ پرویزمشرف اسلام آبادکےرہائشی ہیں لاہورمیں کیسےکیس چل سکتاہے،کوئی فیصلہ بتائیں،کسی اورجگہ کاکیس دوسری عدالت سنے۔ جس پر پرویزمشرف کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ شہبازشریف کاکیس بھی لاہورمیں سناگیا۔ جس پر جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے ریماکس دیئے کہ شہبازشریف لاہورکےرہائشی ہیں
پرویزمشرف اسلام آبادکےرہائشی ہیں وہاں ان کے دفاتر ہیں ،ایان علی کیس میں سپریم کورٹ نےطریقہ کارطےکردیا،عدالت نے مشرف کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ نےاسلام آبادہائیکورٹ سےکیوں رجوع نہیں کیا؟ عدالت نےدرخواست کے قابل سماعت ہونےپر2سوالات اٹھاتے ہوئے سابق صدر پرویزمشرف کے وکیل کوکل مزید دلائل دینے کی مہلت دے دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk News
مزید پڑھ »