توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

Kaachi Rangers

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبول کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، فیصلہ آنے پر وفاقی غلام سرور نے کہا کہ فیصللے پرعدالت کا شکر گزار ہوں، جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ فیصلہ خلاف آنے پر عدالتوں پر تنقید شروع کردی جاتی ہے،شکر گزار ہونے کی ضرورت نہیں،عدالتیں آئین کے مطابق فیصلہ کرتی ہیں۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سیاست کی وجہ سے اداروں کو بدنام نہ کریں،ہم پر تنقید کریں مگر اداروں پر نہیں،لوگوں کااداروں پر اعتماد ختم کرنا اچھی بات نہیں،ہمیں اچھا نہیں لگتا کہ توہین عدالت کے نوٹس پر آپکو بلائیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ لوگوں کا اداروں پر اعتماد بحال کرنا آپکی ذمہ داری ہے،ہمیں قانون کی حکمرانی کے لیے بہت کچھ کرنا ہے،ملک کے چالیس فیصد سے زائد لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گافردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس
مزید پڑھ »

فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آجفردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آجفردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج Islamabad HighCourt Announce Verdicts Cases Against Dr_FirdousPTI GhulamSarwar PTIofficial IHC MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور بریتوہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور بری
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اورغلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے (آج) ہونگےفردوس عاشق اعوان اورغلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے (آج) ہونگےاسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی
مزید پڑھ »

عدلیہ مخالف تقاریر،وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررعدلیہ مخالف تقاریر،وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:45