انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کمی

پاکستان خبریں خبریں

انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

کراچی: مارکیٹ میں آج ڈالر ریٹ میں پھر اضافہ، انٹر بینک میں امریکی کرنسی 8 پیسے مہنگی ہو گئی، سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران امریکی کرنسی پھر مہن

گی، انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد155 روپے 37 پیسے میں ٹریڈ ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد 100 انڈیکس 37 ہزار 695 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ یاد رہے گزشتہ روز بھی روپے کے مقابلے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوا تھا۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت ایک جانب غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافے کا دعوی کر رہی ہے تو دوسری جانب ملکی معیشت کو سنگین مسائل درپیش ہیں، صنعت روبہ زوال اور شعبہ زراعت کی حالت بھی دگرگوں ہے۔ واضح رہے گزشتہ روز مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا تھا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

فلپائن میں داعش کمانڈر سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں ہلاک - ایکسپریس اردوفلپائن میں داعش کمانڈر سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں ہلاک - ایکسپریس اردوفلپائن حکومت ابو طلحہ کو رواں برس ہونے والے تین خود کش حملوں کا مرکزی کردار سمجھتی ہے
مزید پڑھ »

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان پنجاب میں گورننس کی خامیوں پر برہم، انہوں نے انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:06