امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل کی منظوری دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل کی منظوری دے دی، چین نے بل کی منظوری پر اظہار مذمت کرتے ہوئے بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کردیا۔
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے بیان میں کہا ہے کہ ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت میں بل امریکی عوام کے جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی عمل داری کے ساتھ عزم کا اعادہ ہے،بل متفقہ طور پر ایوان بالا سے بھی منظور کرلیا گیا ہے۔امریکی صدر نے بل پر دستخط کےبعد جاری بیان میں کہا کہ انہیں امید ہےچین اور ہانگ کانگ دیرپا امن اور خوشحالی کے لیے باہمی تفرقات کو ختم کرسکیں گے۔
ہانگ کانگ مظاہرین کےحق میں امریکی بل کی منظوری پر چین نے شدید ردعمل دیتے ہوئے جوابی اقدامات کااعلان کیا ہے، چین کا کہنا ہے کہ امریکی بل انتہائی مکروہ اور مذموم عزائم لیے ہوئے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہانگ کانگ کے نیلے پیلےیہ جان کر مایوسی ہوئی کہ اس تحریک کا کوئی رہنما نہیں۔ موبائل فونوں پر بننے والی ایپس پر چل رہی ہے، نوجوان اور طلبا خود ہی آرگنائز کرتے ہیں، کبھی پولیس حملہ آور ہوتی ہے اور پھر لوگ پہلی صف پر آ جاتے ہیں: پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔
مزید پڑھ »
قائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ کے نیلے پیلےیہ جان کر مایوسی ہوئی کہ اس تحریک کا کوئی رہنما نہیں۔ موبائل فونوں پر بننے والی ایپس پر چل رہی ہے، نوجوان اور طلبا خود ہی آرگنائز کرتے ہیں، کبھی پولیس حملہ آور ہوتی ہے اور پھر لوگ پہلی صف پر آ جاتے ہیں: پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔
مزید پڑھ »
ٹیکساس : کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئیٹیکساس : کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »