ہانگ کانگ کے نیلے پیلے

پاکستان خبریں خبریں

ہانگ کانگ کے نیلے پیلے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

محمد حنیف کا کالم: ہانگ کانگ کے نیلے پیلے

مجھے یونیورسٹی سے باہر نکلنے کا ایک راستہ سمجھایا گیا اور میں پتلی گلیوں اور ہاسٹلوں کے پچھواڑے سے ہوتا ہوا ایک بازار میں پہنچا۔ بازار کچھ کھلا تھا کچھ بند۔ میں نے سٹاربکس کافی کی دکان میں پناہ لی اور ایک کافی خریدی۔ہانگ کانگ میں عوام نے تمام دکانوں، بینکوں اور دھندوں کو پیلے اور نیلے میں تقسیم کیا ہے۔ پیلے عوام کے ساتھ ہیں، نیلے چین اور پولیس کے حمایتی ہیں۔ سٹاربکس نیلی تھیپھر مجھے بتایا گیا کہ ہانگ کانگ میں عوام نے تمام دکانوں، بینکوں اور دھندوں کو پیلے اور نیلے میں تقسیم کیا ہے۔ پیلے عوام کے...

شنگھائی سے آئی ہوئی ایک شاعرہ نے کچھ ایسی باتیں شروع کی کہ چینی جرنلروں نے منگلولیا میں گھوڑوں کے فارم بنا رکھے ہیں اور ان کے بچے گھروں میں ویڈیو لنک کے ذریعے ابا کے گھوڑے دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ کسی نے مجھے فون کھول کر ہانگ کانگ کا نقشہ دکھایا ہے جس میں کچھ تیر ادھر ادھر بھاگ رہے تھے۔ اس ایپ سے پتا چلتا ہے کہ پولیس کا رخ کس طرف ہے۔تصویر کے کاپی رائٹاس تحریک کا کوئی رہنما نہیں ہے۔ موبائل فونوں پر بننے والی ایپس پر چل رہی ہے، نوجوان اور طلبا خود ہی آرگنائز کرتے ہیں، کبھی پولیس حملہ آور ہوتی ہے تو پھر سے لوگ پہلی صف پر آ جاتے ہیں

انھوں نے ہانگ کانگ میں پاکستانی مہاجرین کے حالات بتائے اور سرکاری کھانے اور گاڑی کی دعوت دہرائی۔ میں نے شکریے کے ساتھ معذرت کر لی، یہ نہیں کہا کہ کیا میرا دماغ خراب ہوا ہے۔ سینکڑوں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں فٹ پاتھ سے اینٹیں اکھاڑ کے شاہراہ پر بکھیر رہے تھے۔ کچھ بانس لا کر ان اینٹوں کے اوپر سجا رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتی کفایت اللّٰه اور بیٹوں پر نامعلوم افراد کا حملہمفتی کفایت اللّٰه اور بیٹوں پر نامعلوم افراد کا حملہمفتی کفایت اللّٰه اور بیٹوں پر نامعلوم افراد کا حملہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور بی رسوائی کا سبب بنا ، فردوس عاشق اعوانمولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور بی رسوائی کا سبب بنا ، فردوس عاشق اعوانمولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور بی رسوائی کا سبب بنا ، فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan FazalurRehman NawazSharifHealth pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial MoulanaOfficial pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »

جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn Newsجی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn Newsجی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

عوام ٹماٹر سے جان چھڑالیں اور دہی استعمال کریں، قیمتیں خود ہی معمول پر ...عوام ٹماٹر سے جان چھڑالیں اور دہی استعمال کریں، قیمتیں خود ہی معمول پر ...'عوام ٹماٹر سے جان چھڑالیں اور دہی استعمال کریں، قیمتیں خود ہی معمول پر آجائیں گی' ایک اور وفاقی وزیر چپ نہ رہ سکا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:36