مفتی کفایت اللّٰه اور بیٹوں پر نامعلوم افراد کا حملہ تفصیلات جانئے: DailyJang
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللّٰه اور انکے بیٹوں پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس سے وہ زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بیدڑہ انٹرچینج کے قریب نامعلوم ملزمان نے مفتی کفایت اللّٰه کی گاڑی کو ٹکر مار کر روکا اور 5 افراد نے آہنی راڈ سے حملہ کر کے مفتی کفایت اللّٰه، انکے 2 بیٹوں اور ایک ساتھی کو زخمی کردیا۔حملے میں مفتی کفایت اللّٰه کے ہاتھ میں فریکچر ہوگیا، تمام زخمیوں کو کنگ عبداللّٰه ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیپی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمی Read News Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »
پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیکراچی : پی آئی اے میں کفایت شعاری مہم کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں ریونیو کی مد میں 44فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
مزید پڑھ »
انڈین کھانوں کو ’بد ذائقہ‘ کہنے پر سوشل میڈیا پر کہرامانڈین کھانوں کے بارے میں ایک امریکی پروفیسر کی ٹویٹ نے ثقافتی عدم رواداری اور نسل پرستی پر گرما گرم بحث چھیڑ دی۔ بعد میں معلوم ہوا کہ انھوں نے صرف برطانیہ اور امریکہ کے ریستورانوں میں ایک آدھ بار ہی یہ پکوان چکھے تھے۔
مزید پڑھ »
ناروے کا قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم - ایکسپریس اردوپولیس کو توہین قرآن کے واقعات روکنے اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت
مزید پڑھ »