انڈین کھانوں کے ذائقے پر بحث میں نسل پرستی اور عدم رواداری کا تڑکا
I think people often pretend to like non-American cuisines as a way of showing sophistication. I'm honest enough to say that my mostly Irish taste buds can't handle whatever it is that is called "Indian" in the US and UK.
کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ امریکہ میں بین الاقوامی کھانوں کو بعض اوقات 'نسلی کھانے' یا ایتھنک فوڈز کہا جاتا ہے اور اسے عام طور پر 'سستے کھانے' کے نام پر فروخت کیا جاتا ہے۔ اس لیے بہت سے لوگ امریکہ میں بنائے جانے والے ایسے سٹریٹ کھانوں سے زیادہ متعارف ہیں جن میں اصلی اجزا کی کمی ہوتی ہے۔اس کے ساتھ انھوں نے یہ بھی لکھا کہ 'کری فلیور' اور 'چائے ٹی' جیسی بھی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ اس سے ان کی مراد یہ تھی کہ ہندی میں 'ٹی' کے لیے 'چائے' کا لفظ کا استعمال...
بعض کھانے کے شوقین افراد نے اس مباحثے کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ’میں دیکھ رہی ہوں کہ کچھ لوگ انڈین کھانوں کے متعلق ٹوئٹر پر نسل پرستانہ خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایسا ہے تو میرے لیے اور کھانا لائیے۔‘If you’re talking about American Chinese food then you are correct..like a lot of US franchised food it’s unedible muck. If you’re talking about food from mainland China then you are 100% wrong and maybe you can give yourself an uppercut.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پلوامہ میں کشمیری شہید، خواتین پر تشدد پر رپورٹ جاریقابض بھارت کا لاک ڈاؤن 114 ویں روز میں داخل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیاائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »