قابض بھارت کا لاک ڈاؤن 114 ویں روز میں داخل تفصیلات جانئے: DailyJang
جاری کر دی، جس کے مطابق 1989ء سے اب تک ریاستی دہشت گردی میں 2 ہزار 377 خواتین کو شہید کیا گیا ہے۔کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں بھارتی قابض افواج نے ایکبھارتی مظالم کیخلاف کشمیریوں نے مزاحمت جاری رکھی ہوئی ہے، سری نگر اور اس کے نواحی علاقوں میں سول نافرمانی کی ہدایت والے پوسٹرز لگادیئے گئے ہیں۔
کشمیریوں سے پوسٹرز کے ذریعے بھارت مخالف مظاہرے جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے غیر قانونی بھارتی اقدامات کے خلاف سول نافرمانی کی اپیل کی گئی ہے۔ادھر کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق 1989ء سے اب تک ریاستی دہشت گردی میں 2 ہزار 377 خواتین کو شہید کیا گیا ہے۔بری طرح متاثر ہوئی ہیں، قابض بھارتی فورسز کی جانب سے 30 سالوں میں 2ہزار 377 خواتین شہید کی گئیں، 11 ہزار175 خواتین کیرپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی سمیت 6 کشمیری خواتین مسلسل بھارتی جیلوں میں نظر بند...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیاائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
اراضی کی رقم نہ ملنے پر متاثرین کا احتجاج،ایم فور موٹروے پر کام بند کرادیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
لاہور ،پولیس پتنگ بازی پر پابندی پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ،گلے پر ڈور پھرنے سے ایک اور7 سالہ بچہ زخمیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں پولیس پتنگ بازی پر پابندی پر عملدرآمد کرانے میں
مزید پڑھ »