لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں پولیس پتنگ بازی پر پابندی پر عملدرآمد کرانے میں
ناکام ہو گئی ،پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ہے ،وحدت کالونی میں 7 سالہ بچے کی گردن پر ڈور پھر گئی جس سے بچے کا گلابری طرح کٹ گیا،بچے کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا ،ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بروقت کارروائی سے بچے کی جاں بچ گئی ہے۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا
جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ 7 سالہ ابوبکر اپنے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر سامان لینے گھر سے نکلاتھا کہ کٹی پتنگ کی ڈور اس کے گلے پر پھر گئی جس سے اس کا گلابری طرح کٹ گیا ہے ،بروقت طبی امداد سے بچے کی جان بچ گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »
لاہور: تاجروں نے مال روڈ پر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے دھرنے پر دھاوا بول دیالاہور: (دنیا نیوز) تاجروں نے سرکاری ملازمین کی جانب سے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ دیئے جبکہ بیریئرز، کرسیاں اور میز بھی توڑ دیے، پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام رہی،
مزید پڑھ »
لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویزدیدی
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: کرا ئم:-لاہور پولیس پتنگ بازی...
مزید پڑھ »
7 سالہ بچے کی گردن پر پتنگ کی ڈور پھر گئیایک اور بچہ دوسروں کی پتنگ بازی کے شوق کی زد میں آ گیا، وحدت کالونی میں 7 سالہ بچے کی گردن پر پتنگ کی ڈور پھر گئی۔
مزید پڑھ »