Roznama Dunya News: کرا ئم:-لاہور پولیس پتنگ بازی...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: کرا ئم:-لاہور پولیس پتنگ بازی...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

لاہور پولیس پتنگ بازی روکنے میں ناکام، گلے پر ڈور پھرنے سے 7 سالہ بچہ زخمی مکمل تفصیل جانیے:

لاہور پولیس پتنگ بازی روکنے میں ناکام، گلے پر ڈور پھرنے سے 7 سالہ بچہ زخمی

لاہور: لاہور پولیس شہر میں پتنگ بازی روکنے میں ناکام ہو گئی، وحدت کالونی میں گلے پر ڈور پھرنے سے سات سال کا بچہ زخمی ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں اتوار کو بھی پتنگ بازی جاری ہے، وحدت کالونی میں سات سال کا بچہ گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوا، ابوبکر اپنے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار تھا کہ اس کے گلے میں ڈور پھر گئی۔

بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، لاہور ہی میں گزشتہ ہفتے گجر پورہ کا رہائشی گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: کرا ئم:-رائے ونڈ: جنونی ماں نے...Roznama Dunya News: کرا ئم:-رائے ونڈ: جنونی ماں نے...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کا آج دورہ...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کا آج دورہ...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'لیگی رہنما کئی مہینوں...Roznama Dunya News: پاکستان:-'لیگی رہنما کئی مہینوں...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کیلئے اچھی خبر،...Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کیلئے اچھی خبر،...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:45:42