مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سفاکیت اور درندگی کے 115 روز، 3 نوجوان شہید

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سفاکیت اور درندگی کے 115 روز، 3 نوجوان شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan India OccupiedKashmir Srinagar Curfew Newsonepk

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 115ویں روز علاقے میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہیں، تعلیمی ادارے اور دفاتر ویرانی کا منظر پیش کر رہے ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد ورفت بھی کم ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا اور دریں اثنا لاک ڈائون اور بھارتی فوج کے کرفیو کو 115روز گزر گئے ہیں۔ وادی بھر میں خوف کی فضا برقرار رہی، ادھر مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ کی طرف سے 80 سے زائد کمپنیوں کو انٹرنیٹ استعمال کرنے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے جموں و کشمیر پر لاگو آرٹیکل 370 اور 35 اے کی منسوخی کا فیصلہ کیا اور 05 اگست کو بھارتی صدر رام ناتھ کووِند نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے۔

خصوصی آرٹیکل کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر اب ریاست نہیں بلکہ وفاق کا ایک حصہ کہلائے گا، جس کی اپنی قانون ساز اسمبلی ہوگی۔ ساتھ ہی مقبوضہ وادی میں کانسٹی ٹیوشن آرڈر 2019 کا خصوصی آرٹیکل نافذ کردیا گیا ہے، جس کے تحت بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کو زیر اثر کرنے سمیت بھارتی قوانین نافذ کرسکے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردوبارودی سرنگ دھماکے ضلع اننت ناگ اور حضرت بل میں ہوئے
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوسرچ آپریشن کے دوران خواتین کی بیحرمتی، بزرگوں کی تذلیل،بچوں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور 4 نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا
مزید پڑھ »

آکسفورڈ کونسل میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظورآکسفورڈ کونسل میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظورآکسفورڈ: سٹی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لیواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شیرمین نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے لیے صدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:06