مقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

اننت ناگ: بھارتی میڈیا کے مطابق پہلا دھماکا مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے بودسگام میں ہوا، جہاں دیہاتیوں کے اُن کے گھروں میں آبادکاری کی سرکاری مہم جاری تھی۔ دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

دوسرا دھماکا حضرت بل کے علاقے میں کشمیر یونیورسٹی کے نزدیک ایک مارکیٹ میں ہوا، دھماکا ہلکی نوعیت کا ہونے کے باعث 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔سیکیورٹی حکام نے ابتدائی بیان میں دھماکوں کو گرنیڈ حملے قرار دیا تھا، بعد ازاں موقف تبدیل کرتے ہوئے بتایا کہ ہلکی نوعیت کے یہ دھماکے بارودی سرنگ کے تھے جس کا مقصد خوف و ہراس پیدا کرنا تھا۔

دوسری جانب قابض بھارتی فوج نے ضلع پلواما میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ 4 نوجوانوں کو گرفتار کرکے اپنے ہمراہ لے گئے۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے سخت سیکیورٹی اور قدم قدم پر بھارتی فوج کے اہلکار کی تعیناتی ہونے کے باوجود وادی میں اب تک 5 سے زائد گرنیڈ حملوں میں پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کا ہلاک اور درجن سے زائد کا زخمی ہونا معنی خیز ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن: مقبوضہ کشمیر میں خواتین بدترین جنسی تشدد کا شکارخواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن: مقبوضہ کشمیر میں خواتین بدترین جنسی تشدد کا شکاردنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک عورت کو اپنی زندگی میں جسمانی، جنسی یا ذہنی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو صرف صنف کی بنیاد پر اس سے روا رکھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

آکسفورڈ کونسل میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظورآکسفورڈ کونسل میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظورآکسفورڈ: سٹی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر : ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیاآزاد کشمیر : ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیاآزاد کشمیر : ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا PTIofficial BarristerSultan SultanMahmood Wins LA3 Mirpur ByElection pmln_org president_pmln pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان پنجاب میں گورننس کی خامیوں پر برہم، انہوں نے انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:42:32