آکسفورڈ کونسل میں کشمیر سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور ARYNewsUrdu Kashmir
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں آکسفورڈ کونسل میں پیش کی گئی قرارداد بھارت پر دباؤ ڈالے گی، قرارداد کے متن میں بھارتی فوج کی وادی سے واپسی کا مطالبہ کیا گیا ہے، سٹی کونسل میں قرارداد کونسلرالطاف خان کی جانب سے پیش کی گئی۔
دریں اثنا وزیراعظم، وزارت خارجہ اور ممبران پارلیمنٹ کو خطوط لکھنے کی بھی منظوری دے دی گئی، کونسل نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور دیگر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اس سے قبل یورپی پارلیمنٹ اور امریکی ایوان نمائندگان میں بھی زیربحث آچکے ہیں۔ سٹی کونسل نے مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فوج کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت بدستور جاری ہے اور وادی میں لاک ڈاؤن کا 114واں روز ہے، کشمیری روز مرہ کی ضروری اشیا اشیاء...
واد ی میں لاک ڈاؤن کے باعث کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کرفیو اور پابندیوں کے باعث اب تک مقامی معیشت کو ایک ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراضسلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراض Pakistan Objection India Permanent Membership UN UNHumanRights PMOIndia ForeignOfficePk IndiaToday MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیاائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےنیویارک: سلامتی کونسل میں اصلاحاتی عمل سے متعلق مباحثے کے دوران پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »