پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سلامتی کونسل کی رکنیت، پاکستان نے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیراکرم کا کہنا ہے کہ بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی کرتا ہے، قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والا ملک سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکنیت کا بھی اہل نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ مستقل رکنیت کے خواہشمند کس بنیاد پر دیگر سے زیادہ استحقاق مانگ رہے ہیں، مغلوب عوام کے حقوق سلب کرنے والا عالمی امن کا ضامن کیسے ہوسکتا ہے؟ منیراکرم کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں رکنیت کے لیے ممالک کی طاقت کونہ دیکھا جائے، رکنیت کے خواہش مند ملک کی عالمی امن کے لیے کوشش کو دیکھنا چاہیے، اصلاحات پر پاکستانی موقف عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ادھر مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت بدستور جاری ہے اور وادی میں لاک ڈاؤن کا 114واں روز ہے، کشمیری روز مرہ کی ضروری اشیا اشیاء خریدنے سے بھی قاصر ہیں، دودھ بچوں کی خوراک، ادویات سب ختم ہو چکا...

واد ی میں لاک ڈاؤن کے باعث کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کرفیو اور پابندیوں کے باعث اب تک مقامی معیشت کو ایک ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 2 دن میں دوسری ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر غور - ایکسپریس اردووزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 2 دن میں دوسری ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر غور - ایکسپریس اردووزیراعظم کے وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزرا کی کارکردگی پر سوالات
مزید پڑھ »

ٹائیفائیڈ کی وبا، امریکا نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردیٹائیفائیڈ کی وبا، امریکا نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردیواشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی وبا پھیلنے پر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی اور وبا کے خاتمے کے لیے مدد کی بھی پیش کش کی۔
مزید پڑھ »

یہ کیسی حکومت ہے جو عوام کو دھوکہ دے رہی ہے:رابعہ فاروقییہ کیسی حکومت ہے جو عوام کو دھوکہ دے رہی ہے:رابعہ فاروقیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے
مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشقسی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشقسی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشق Pakistan CPEC FirdousAshiqAwan PTIofficial pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPEC_gov_pk
مزید پڑھ »

بیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیابیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیانئی دہلی : بھارتی کسان نے دلہن بنی بیٹی کی خواہش پوری کرنے کےلیے ہیلی کاپٹر کرائے پر لے لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:07:05