ٹائیفائیڈ کی وبا، امریکا نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے پاکستان کا سفر کرنے والوں کے لیے ٹائیفائیڈ کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔ واشنگٹن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹائیفائیڈ بخار خطرنک حد تک پھیل چکا ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو وبا پر قابو پانے کے لیے مدد کی بھی پیش کش کی ہے تاہم انہیں اس معاملے پر شدید تشویش ہے، ٹائیفائیڈ کی وبا سب سے زیادہ کراچی اور اندرون سندھ میں ہے۔جبکہ پاکستان ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لیے ہرممکن اقدامات کررہا ہے، اور ویکسین...
خیال رہے کہ ملک میں پہلی انسداد ٹائیفائیڈ مہم جاری ہے، جو 30 نومبر تک جاری رہے گی، اس دوران 9 ماہ سے 15 سال تک کے بچوں کو انسداد ٹائیفائیڈ ویکسین دی جائے گی۔ حکومتِ پاکستان نے یہ نئی ویکسین ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ذریعے منظور کروائی ہے اور یہ ویکسین صوبہ سندھ میں دو ہفتوں کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم کے دوران استعمال کی جارہی ہے۔ صوبہ سندھ میں 2017 کے بعد سے اب تک ٹائیفائیڈ کے 10,000 کیسز درج کیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے میں اسلام مخالف ريلی کے دوران لارس تھورسن نامی عادی مجرم اورمقامی تنظيم سيان کے سربراہ نے اسلامو فوبيا کی آڑ ميں قرآن حکيم کی توہين کی کوشش کی تھی
مزید پڑھ »
باہمت نوجوان نے قرآن کریم کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادی۔ناروے میں اسلام مخالف ریلی کے دوران الیاس نامی نوجوان نے قرآن کریم کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق کرسٹيان سينڈ میں اسلام مخالف ریلی کے دوران لارس تھورسن نامی ایک عادی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیترقی پانے والوں میں کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ کی چند گھنٹوں کی مصروفیات، صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کی وجہ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے سب بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دفتر
مزید پڑھ »