مزید پڑھئے:
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے 2 دن میں دوسری ملاقات کی ہے جس میں صوبے کے انتظامی امور پر تفصیلی بات کی گئی ہےایکپسریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مسلسل دوسرے روز بھی وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں پنجاب حکومت کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزراکی کارکردگی پر سوال کیے اور پنجاب کے انتظامی معاملات پر بھی تفصیلی بات کی گئی۔ واضح رہے گزشتہ روز بھی وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر عمران خان نے کہا تھا کہ صوبے میں گڈ گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں لیکن افسران کی تبدیلی سیاسی نہیں بلکہ انتظامی بہتری کے لئے ہونی چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب:انتظامی تبدیلیوں کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی آج پھر ملاقات کا امکان
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات
مزید پڑھ »
ملتان میں ٹیچر پر تشدد، وزیراعلیٰ کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب
مزید پڑھ »
نئے بلدیاتی نظام سے فنڈز کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظمنئے بلدیاتی نظام سے فنڈز کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظم PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official LocalBodies
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایتوزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI ForeignOffice NorwayQuran OIC_OCI Contact
مزید پڑھ »