وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات کی، صوبے میں انتظامی تبدیلیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر ب

ھی غور ہوا۔

یاد رہے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس اور وزیراعظم سے گزشتہ روز وزیراعلی پنجاب کی ملاقات میں صوبے میں انتظامی تبدیلیوں کا معاملہ زیر غور آیا۔ پارٹی کی کور کمیٹی اور ارکان پنجاب اسمبلی بیورو کریسی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں، پنجاب میں اہم تبدیلیوں کے لئے وزیراعلی کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی۔ وزیراعلی گزشتہ 15 روز میں ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کی سیریز کرچکے ہیں۔

ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات میں بیور و کریسی کے خلاف شکایات کیں۔ ارکان کا کہنا تھا کہ بیورو کریسی عوام مسائل کے حل کے لئے تعاون نہیں کر رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیوزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیاوزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا
مزید پڑھ »

ڈالر ملک سے باہر جانے کے بجائے پاکستان آرہا ہے، عمران خانڈالر ملک سے باہر جانے کے بجائے پاکستان آرہا ہے، عمران خانڈالر ملک سے باہر جانے کے بجائے پاکستان آرہا ہے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عمران خان بے تکی باتیں کرتے ہیں، سعید غنیعمران خان بے تکی باتیں کرتے ہیں، سعید غنیعمران خان بے تکی باتیں کرتے ہیں، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لگتاہے نوازشریف تیزی سےروبصحت ہیں،عمران خان میاں صاحب کا حوصلہ بڑھا رہے تھے:سینیٹرفیصل جاویدلگتاہے نوازشریف تیزی سےروبصحت ہیں،عمران خان میاں صاحب کا حوصلہ بڑھا رہے تھے:سینیٹرفیصل جاویداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر فیصل جاوید نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:21