سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراض

پاکستان خبریں خبریں

سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراض
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراض Pakistan Objection India Permanent Membership UN UNHumanRights PMOIndia ForeignOfficePk IndiaToday MoIB_Official pid_gov

لبنان: ’’مداخلت بند کی جائے‘‘ امریکی سفارتخانے کی طرف مارچ، شیلنگ ، متعدد مظاہرین زخمی

جنرل اسمبلی میں مباحثے سے مستقل مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرادادوں کی کھلی خلاف ورزی کرنے والا ملک مستقل تو کیا غیر مستقل رکن بننے کا بھی اہل نہیں ۔انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے خواہشمند ممالک کس بنیاد پر اپنے لیے باقی ممالک سے زیادہ استحقاق مانگ رہے ہیں۔منیر اکرم کا کہنا تھا کہ جو ملک طاقت کے زور پر مغلوب عوام کے حقوق سلب کرے وہ کیسے عالمی امن کا ضامن ہو سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں رکنیت کے لیے ممالک کی طاقت کی بجائے عالمی امن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےپاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےنیویارک: سلامتی کونسل میں اصلاحاتی عمل سے متعلق مباحثے کے دوران پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےپاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےنیویارک: سلامتی کونسل میں اصلاحاتی عمل سے متعلق مباحثے کے دوران پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »

لاہور ،پولیس پتنگ بازی پر پابندی پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ،گلے پر ڈور پھرنے سے ایک اور7 سالہ بچہ زخمیلاہور ،پولیس پتنگ بازی پر پابندی پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ،گلے پر ڈور پھرنے سے ایک اور7 سالہ بچہ زخمیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں پولیس پتنگ بازی پر پابندی پر عملدرآمد کرانے میں
مزید پڑھ »

ٹائیفائیڈ کی وبا، امریکا نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردیٹائیفائیڈ کی وبا، امریکا نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردیواشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی وبا پھیلنے پر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی اور وبا کے خاتمے کے لیے مدد کی بھی پیش کش کی۔
مزید پڑھ »

5 پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی ٹیکسی ڈرائیور کی جذبہ خیرسگالی کی داستاں - Sport - Dawn News5 پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی ٹیکسی ڈرائیور کی جذبہ خیرسگالی کی داستاں - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

افغانستان:اقوام متحدہ کی گاڑی پر بم حملہ،اہلکارہلاکافغانستان:اقوام متحدہ کی گاڑی پر بم حملہ،اہلکارہلاککابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)کابل میں اقوا م متحدہ کی گاڑی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:57