کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)کابل میں اقوا م متحدہ کی گاڑی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ
پانچ زخمی ہوگئے۔افغان وزارت خارجہ کے دفتر سے جاری بیان میں بتایاگیاکہ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی ایک گاڑی پر ہوئے حملے میں اقوام میں متحدہ کاایک اہلکار مارا گیاہے۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا
دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ نے کابل میں ہوئے دھماکے اور اس میں اقوام متحدہ کے اہلکار کی ہلاکت کی مذمت ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے امریکی ٹی وی سی این این کو بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کی گاڑی کو ہینڈ گرنیڈ سے نشانہ بنایاگیا۔ہلاک ہونے والا شخص اور دیگر دوزخمی اقوام متحدہ کیلئے کام کرتے ہیں۔ہلاک اور زخمی ہونے والوں سے متعلق کوئی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔نہ ہی تاحال کسی نے واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔اقوام متحدہ نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واقعے کی تحقیقات کرائیں اور مجرموں کو کیفر کردار تک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اراضی کی رقم نہ ملنے پر متاثرین کا احتجاج،ایم فور موٹروے پر کام بند کرادیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
بیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیانئی دہلی : بھارتی کسان نے دلہن بنی بیٹی کی خواہش پوری کرنے کےلیے ہیلی کاپٹر کرائے پر لے لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
میکڈونلڈ کے عملے پر علی رحمٰن خان کی چیخنے کی ویڈیو وائرل - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ناروے کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی، قرآن کی بے حرمتی پر احتجاج ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »