امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شیرمین نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے لیے صدر

ٹرمپ سے مدد مانگ لی ہے۔خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی برائے ایشیا کے سربراہ بریڈ شیرمین کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ امریکی سفارتکاروں کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت کے لیے بھارت پر زور ڈالیں۔حکومت مرضی کے فیصلوں پر ارشد ملک کے دفاع کیلئے بھی کمربستہ ہوجاتی ہے ، جاوید لطیف کا الزام

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق شدید تشویش لاحق ہے، بھارتی لاک ڈائون کے باعث کشمیر سے قابل اعتماد معلومات موصول نہیں ہو رہیں۔رکن کانگریس نے اسسٹنٹ سیکریٹری ایلس ویلز سے سوال پوچھا کہ کیا 5 اگست 2019 کے بعد امریکی سفارت کاروں کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت ملی ہے۔انہوں نے یہ بھی دریافت کیا کہ 5 اگست 2019 سے لے کر اب تک امریکا سرکاری طور پر کتنی مرتبہ امریکی سفارت کاروں کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کروانے کی اجازت طلب کرچکا...

بریڈ شیرمین نے ایلس ویلز سے ان وجوہات کے متعلق پوچھا جن کی بنا پر حکومت امریکی سفارت کاروں کو مقبوضہ کشمیر آنے کی اجازت دینے سے انکار کر رہی ہے۔یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حکومتی لاک ڈاو¿ن اور کرفیو کو 112 دن گزر چکے ہیں۔پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ بھارت کی جانب سے غیر ملکی سفارت کاروں کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرانے کی کوشیش ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم ہندوستان سے اچھے تعلقات کی خواہش رکھتے ہیں تاہم ان کی جانب سے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا جاتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن) لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کے ساتھ رقص، ویڈیو منظرعام پر - ایکسپریس اردو(ن) لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کے ساتھ رقص، ویڈیو منظرعام پر - ایکسپریس اردوویڈیو کچھ ماہ پرانی ہے، حریم شاہ کلچر شو میں آئی تھیں اور میں نے بھی وہاں رقص کیا، رکن اسمبلی محمد امین
مزید پڑھ »

نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان NewYork MichaelBloomberg Elections USPresidentialCampaign
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کے سربراہ کو برطرف کردیا - World - Dawn Newsڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کے سربراہ کو برطرف کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورقائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورقائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظور CPEC America pid_gov
مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورقائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:47