ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کے سربراہ کو برطرف کردیا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کے سربراہ کو برطرف کردیا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

برطرف نیوی چیف نے ٹرمپ کے فیصلے پر کیا کہا؟ DonaldTrump NavySecretary DawnNews

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحریہ کے سربراہ رچرڈ اسپنسر کو نیوی ایلیٹ فورس سے تنازع میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے الزام میں عہدے سے برطرف کردیا جس کے بعد انہوں نے صدر تنقید کا نشانہ بنایا۔

امریکی میڈیا کو جاری ایک خط میں ٹرمپ کا حوالہ دیتے ہوئے رچرڈ اسپنسر کہنا تھا کہ ‘مجھے تعینات کرنے والے کمانڈر انچیف کے ساتھ میرا اعتماد اچھے حکم اور نظم کے حوالے سے بنیادی اصولوں پر اس طرح کا نہیں رہا’۔ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگی جرائم کے مرتکب متعدد امریکی فوجیوں کو معاف کردیا خیال رہے کہ ٹرمپ کی جانب سے معافی حاصل کرنے والے نیوی افسر پر 2017 میں عراق میں ایک قیدی کو چھریوں کے وارسے مارنے کا الزام تھا۔رواں برس جولائی میں انہیں ان الزامات سے بری کردیا گیا تھا تاہم قیدی کی لاش کے ساتھ دیگر ساتھیوں کے ہمرا گروپ تصویر بنوانے کے جرم میں سزا دی گئی تھی جس کے نتیجے میں ان کے عہدے میں تنزلی ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی OccupiedKashmir USCongress TrumpAdministration USDiplomats BradSherman POTUS PMOIndia
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی ارکان کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد طلب کرلی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی OccupiedKashmir USCongress TrumpAdministration USDiplomats BradSherman POTUS PMOIndia
مزید پڑھ »

نیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتنیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتکراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سعودی عرب میں انٹرنیشنل میری ٹائم
مزید پڑھ »

انور مجید کی دائر درخواست پر FIA سے جواب طلبانور مجید کی دائر درخواست پر FIA سے جواب طلبانور مجید کی دائر درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:58