انور مجید کی دائر درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب تفصیلات جانئے: DailyJang
سندھ ہائیکورٹ نے اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی ایف آئی اے کے خلاف دائر درخواست پر جواب جمع کرانے کے لیے ایف آئی اے کو مہلت دے دی ہے۔Advertisement
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایف آئی اے سے پوچھا جائے کتنی انکوائریز چلائی جا رہی ہیں، ایف آئی اے انکوائری کے نام پر ہراساں کر رہا ہے۔ ایف آئی اے کے وکیل نے کہا کہ متعلقہ حکام سے پوچھ کر بتا سکتے ہیں کہ مزید تحقیقات جاری ہیں یا نہیں کیونکہ میگا منی لانڈرنگ کیس ایف آئی اے نے شروع کیا تاہم اب نیب کو منتقل ہو چکا ہے۔عدالت نے ایف آئی اے حکام سے جواب طلب کرتے ہوئےسماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قرآن مجید کی بے حرمتی کو روکنے والے نوجوان کا تعلق دراصل کس علاقے سے ہے ؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیںقرآن مجید کی بے حرمتی کو روکنے والے نوجوان کا تعلق دراصل کس علاقے سے ہے ؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں
مزید پڑھ »
لاپتہ کارکن ادریس خٹک کی بازیابی کے لیے درخواست دائرپشاور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ادریس خٹک پشاور اسلام آباد موٹروے پر دوران سفر صوابی انٹر چینج سے 11 نومبر کو لاپتہ ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیااسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نا اہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 دسمبرتک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
العزیزیہ اسٹیل ملز کیس:نواز شریف نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دیالعزیزیہ اسٹیل ملز کیس:نواز شریف نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی Pakistan AlaziziaSteelMillsCase NawazSharif NAB pmln_org president_pmln GOPunjabPK
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس؛ وزیراعظم سے بابراعوان کی اہم ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں کیس کے حوالے سے متعلقہ قانونی اور آئینی پہلوؤں پر مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »
جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجید pid_gov AsadMajeed
مزید پڑھ »