العزیزیہ اسٹیل ملز کیس:نواز شریف نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی Pakistan AlaziziaSteelMillsCase NawazSharif NAB pmln_org president_pmln GOPunjabPK
اپیل کی سماعت کے موقع پر عدالتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔نواز شریف نے عدالت سے 25 نومبر کی سماعت کے دوران حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں مئوقف اختیار کیا گیا ہے کہ سماعت کے دوران نواز شریف کی جگہ ان کے نمائندے ابراہیم ہارون ایڈووکیٹ پیش ہوں گے۔جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ کل کو نواز شریف کی العزیزیہ
اسٹیل ملز کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیل پر سماعت کرے گا۔ نواز شریف کی جانب سے درخواست میں مئوقف اپنایا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے حکمنامہ کی روشنی میں وہ علاج کے لئے بیرون ملک سفر کر چکے ہیں لہذا ان کی اپیل کی سماعت کے موقع پر ان کے نمائندے ابراہیم ہارون ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوں گے ، عدالت اس درخواست کو منظور کرلے اور نواز شریف کو ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ دے دیا جائے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
العزیزیہ کیس : نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اور نیب اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس، نوازشریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی، سابق وزیراعظم کے بھتیجے یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 دسمبر تک توسیع بھی دیدی گئی.
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس ،مریم نواز اور نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور
مزید پڑھ »
مریم نواز کی چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواستلاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائر کردی
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیاچوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا Read News MaryamNSharif pid_gov MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »