انسانی حقوق کے لاپتہ کارکن ادریس خٹک کی بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پشاور ہائی کورٹ میں ادریس خٹک کی بازیابی کے لیے دائر کی جانے والی درخواست کا عکس
عبدالطیف آفریدی ایڈووکیٹ چمبر کے قانون دان طارق افغان ایڈووکیٹ کے مطابق ادریس خٹک کے حوالے سے ابتدائی پٹیشن سماعت کے لیے منظور ہو چکی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ’اب یہ کیس پشاور ہائی کورٹ کے انسانی حقوق بینچ میں چلے گا جہاں پر پہلے ہی تقریباً دو سو لاپتہ افراد کے مقدمے زیر سماعت ہیں۔‘عبدالطیف آفریدی کے مطابق ادریس خٹک سابق سوویت یونین اور موجودہ روس سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہی%۔ انھوں نے وہاں سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر رکھی تھی جبکہ پاکستان میں وہ روس سے فارغ التحصیل طلباء کی تنظیم ’ایلومینی ایسوسی...
ڈاکٹر اویس خٹک نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ان کے بڑے بھائی ادریس خٹک نوشہرہ کے گاؤں میں اکیلے رہتے تھے۔ ادریس خٹک کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے ابھی تک ایف آئی آر درج نہیں کی ہے صرف درخواست کا روزنامچے میں اندراج کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق سعودی بادشاہ کی بیٹی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے لاپتہ - ایکسپریس اردوشہزادی بسمہ کو دسمبر 2018 میں علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی کوشش میں طیارے سے تحویل میں لے لیا گیا تھا
مزید پڑھ »
عدالت کا وزارت داخلہ کو ٹرین حادثے کی رپورٹ جمع کرانے کا حکماسلام آباد: تیزگام ریلوے حادثے کی آزادانہ انکوائری کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے وزارت داخلہ کو ٹرین حادثے کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
طلال چوہدری کی سزا کے خلاف نظرثانی درخواست سماعت کے لیے مقرراسلام آباد : سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجربینچ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی سزا کےخلاف نظرثانی درخواست پر 28نومبر کو سماعت کرے گا،
مزید پڑھ »
العزیزیہ کیس : نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اور نیب اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی
مزید پڑھ »
مریم نواز کی چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواستلاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائر کردی
مزید پڑھ »
پاکستانی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحالکاروبار کی بحالی اور ترقی کے لیے حکومت کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »