سابق سعودی بادشاہ کی بیٹی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے لاپتہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سابق سعودی بادشاہ کی بیٹی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے لاپتہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سابق سعودی بادشاہ کی بیٹی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے لاپتہ

سماجی طور پر انتہائی متحرک اور امریکا جانے کی کوشش کے دوران تحویل میں لی جانے والی سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے منظر عام سے غائب ہیں اور کسی سے اُن کا رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔

بسمہ بنت سعود کے امریکی وکیل نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ گزشتہ برس دسمبر میں شہزادی کو علاج کے غرض سے سعودی عرب سے بیرون ملک جانے کی اجازت دلوا دی تھی تاہم عین وقت پر پرواز رکوا کر شہزادی کو تحویل میں لے لیا گیا تھا۔ شہزادی سے مارچ کے بعد سے کوئی رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ روایات سے بغاوت کے علاوہ شہزادی بسمہ کی کچھ سال قبل ہونے والی طلاق کے بعد بچوں کی کفالت اور جائیداد کی وراثت بھی نظر بندی کی دوسری بڑی وجہ ہوسکتی ہے، تمام تر امکانات اور خدشات کے بعد بھی تاحال بنت سعود کی نظر بندی کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ کئی بار کی کوششوں کے باوجود شہزادی بسمہ کی نظربندی سے متعلق سعودی حکام سے پوچھے گئے سوالوں کے جوابات فراہم نہیں کیے گئے، جس کے باعث تحقیقی رپورٹ کو شاہی خاندان یا سعودی حکومت کے موقف کے بغیر ہی شائع کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN Pakistan BigDiplomaticVictory Resolution KashmirIssue KashmirStillCrying KashmirStillUnderCurfew UN pid_gov LodhiMaleeha ImranKhanPTI antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN UNO Pakistan Resolution
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظورنیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ حق خودارادیت کی قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا، قرارداد کو 81 ممالک کی حمایت حاصل رہی۔
مزید پڑھ »

بچوں میں ڈائیپر سے خراشوں سے بچاؤ میں مددگار گھریلو ٹوٹکے - Parenting - Dawn News
مزید پڑھ »

PIA کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئیPIA کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئیپی آئی اے کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:15:30