قرآن مجید کی بے حرمتی کو روکنے والے نوجوان کا تعلق دراصل کس علاقے سے ہے ؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

پاکستان خبریں خبریں

قرآن مجید کی بے حرمتی کو روکنے والے نوجوان کا تعلق دراصل کس علاقے سے ہے ؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

قرآن مجید کی بے حرمتی کو روکنے والے نوجوان کا تعلق دراصل کس علاقے سے ہے ؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

معلومات سامنے آ گئیں، اس نوجوان کا تعلق شام سے ہے اور نام قوصائی رشید بتایا گیا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر کئی جگہوں پر ان کا نام عمردھابہ اور عمر الیاس بھی بتایا گیا اور ان کی عمر 23 سال ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ نوجوان سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر کافی متحرک ہیں اور ان کے فالورز کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف...

قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے اسلام آباد میں تعینات ناروے کے سفیر کو کل دفتر خارجہ طلب کیا گیا تھا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ناروے کے سفیر پر واضع کر دیا گیا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کی حکومت اور عوام کو شدید تشویش ہے۔پاکستان ناروے کے شہر میں ہونے والی بے حرمتی کی واقعہ کی مذمت کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایسے واقعات ایک ارب تیس کروڑ مسلمانوں کے جذبات کو مجروع کرتے ہیں۔ پاکستان ناروے حکومت سے ذمہ داروں کوکٹہرےمیں لانےکا مطالبہ کرتا ہے۔ مستقبل...

پچھلے ہفتے آرنے تھومیر نے جب مظاہرے کا اعلان کیا تو ایک صحافی نے اس مظاہرے کا عنوان دریافت کرنے کی غرض سے اس کا انٹرویو کیا، جس میں آرنے تھومیر نے اعلان کیا کہ وہ اس مظاہرے میں قران کو جلائیں گے۔’میں مسلمان ہوں اور میرا عقیدہ مجھے اجازت نہیں دیتاکہ۔۔۔‘،لندن میں مسلم لڑکی نے بہادری کی نئی مثال قائم کردی

رپورٹ کے مطابق سیان تنظیم کا بنیادی مقصد ہی یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کو بطور دہشت گرد پیش کرے ، ان کایہ بھی مطالبہ رہاہے کہ مسلمانوں کو ناروے سے باہر نکالا جائے۔ لہذا یہ ایسے بیانات جاری کرتے رہتے ہیں، جن کا مقصد صرف اشتعال انگیزی ہے لیکن مسلمانوں کی طرف سے ہمیشہ حکمت اور بصیرت کے ساتھ اس کا جواب دیا گیا۔ شہرکے پڑھے لکھے لوگ ڈائیلاگ اور کانفرنسز میں بہت جاتے ہیں اور شہر کے سب آڈیٹوریمز میں کوئی نہ کوئی کانفرنس یا مکالمہ چل رہا ہوتا ہے۔لاہور ،پولیس پتنگ بازی پر پابندی پر عملدرآمد کرانے میں ناکام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلام Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilya ilyas_Hero_of_Muslim_Umma PakArmy Tribute OfficialDGISPR peaceforchange ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

’قرآن کی بے حرمتی سے روکنے والے الیاس کو سلیوٹ کرتا ہوں‘، میجر جنرل آصف غفور’قرآن کی بے حرمتی سے روکنے والے الیاس کو سلیوٹ کرتا ہوں‘، میجر جنرل آصف غفور’قرآن کی بے حرمتی سے روکنے والے الیاس کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں‘، میجر جنرل آصف غفور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوںقرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوںقرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں
مزید پڑھ »

ناروے کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی، قرآن کی بے حرمتی پر احتجاج ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسالجسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کی
مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسالجسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسالجسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال ImranKhanPTI pid_gov ArifAlvi PakPMO JusticeGulzarAhmed CJP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:20:01