” آرمی چیف کو توسیع دینا آئینی روایت نہیں بلکہ۔۔۔“چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کی ایک اور کمزوری پکڑ لی

پاکستان خبریں خبریں

” آرمی چیف کو توسیع دینا آئینی روایت نہیں بلکہ۔۔۔“چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کی ایک اور کمزوری پکڑ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

” آرمی چیف کو توسیع دینا آئینی روایت نہیں بلکہ۔۔۔“چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کی ایک اور کمزوری پکڑ لی

ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران کئی اہم قانونی نکات واضح ہوئے۔کئی مقامات پر عدالت عظمیٰ نے سرکاری وکلا کی غلطیوں کی نشاندہی کی ہے، جن میں اٹارنی جنرل کی جانب سے آرمی چیف کی توسیع کو روائتی قرار دیا جانا بھی شامل ہے۔گزشتہ دوروز سے حکومت کی جانب سے یہ موقف پیش کیاجاتا رہا کہ آرمی چیف کی توسیع دراصل ایک آئینی روایت ہے جس پر عدالت نے واضح کردیا ہے کہ یہ آئینی روایت نہیں ہے۔چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا آرمی چیف کو توسیع دیناآئینی روایت نہیں،گزشتہ 3 آرمی چیف میں سے ایک کو توسیع...

اس موقع پر اٹارنی جنرل نے کہاآئین کو بار بار پڑھتے ہیں تو نئی چیز کھل جاتی ہے، جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ ہم تو پہلی بار پڑھتے ہیں تو کچھ نکل آتا ہے۔اٹارنی جنرل انورمنصورنے استدعا کی کہ عدالت ان الفاظ کو حذف کردے جس پرچیف جسٹس نے کہ آپ تو کہتے ہیں کہ حکومت نے کوئی غلطی نہیں کی۔واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکومت کو فوج کے سربراہ کی مدت کے تعین کا قانون بنانے کے لیے چھ ماہ کا وقت دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »

آرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوجس سیکشن 255 میں کل ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف کے متعلق ہے ہی نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی ISPR ArmyChief COAS Extension_Army_Chief BajwaExtention OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official CJPKhosa pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیادوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:09:24