ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹس Judges Decision Honor CheifJustice SupremeCourtOfPakistan

لیے ہے کہ وہ فیصلے کرتے ہیں، فیصلے نہ کرنے والے ججز کی معاشرے میں کوئی قدر نہیں۔ جج کا کام بروقت فیصلہ دینا ہوتا ہے۔ اگر وہ بروقت فیصلہ نہ دے دیں تو وہ کس بات کا جج ہے؟بنچ اور بار ایک گاڑی کے دوپہیے ہیں لیکن ایک گھوڑا بھی ہے جو اس گاڑی کے آگے جتا ہوا ہے ، وہ گھوڑا سائل ہے جس کی وجہ سے یہ سارا نظام چل رہاہے ، اس لئے ججزاور وکلاسائل کا خیال رکھیں۔لاہور ہائی کورٹ بار ملتان سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ اگر ججز دلائل سننے کے بعد فیصلے نہیں دیتے تو ان میں اور قاصد میں کوئی فرق نہیں۔انہوں نے مزید...

چیف جسٹس کاکہناتھا کہ ہمارے دورمیں سینئراورجونیئر میں احترام کارشتہ تھا ، ملتان کے ججز اور وکلا سے بہت کچھ سیکھا، اب مقدمات کی تعدادزیادہ اورججزکی کم ہے۔ ماضی میں کیس کم ہوتے تھے اورجج وکیل کو اچھے طریقے سے سنتاتھا۔پہلے نئے وکلا کو سینئرمل جاتے تھے جو ان کو سکھاتے تھے ۔ اب نئے وکلاجتنی تعداد میں آرہے ہیں اتنے سنیئرمیسر نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج 2 سال کی پریکٹس والے نے بھی جونیئررکھے ہوئے ہیں لیکن ماضی میں سینئروکلازیادہ تھے جوجونیئرزکو سکھاتے تھے ۔آج کل حالات مختلف ہوگئے ہیں۔چیف جسٹس نے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ججز کی تقرری، قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منظوریججز کی تقرری، قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منظوریججز کی تقرری، قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی بغیرکمانڈہوئی توذمہ دارکون ہوگا،حکومت کل تک حل نکالے،چیف جسٹسآرمی بغیرکمانڈہوئی توذمہ دارکون ہوگا،حکومت کل تک حل نکالے،چیف جسٹسسپریم کورٹ میں آرمی چيف کی مدت ملازمت ميں توسيع کيس کی ايک اور اہم سماعت بدھ کے روز ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نئے نوٹیفکیشن میں غلطیوں پر حکومت کی سخت سرزنش کی
مزید پڑھ »

وکلا کی تعداد میں اضافہ، معیار گررہاہے، چیف جسٹسوکلا کی تعداد میں اضافہ، معیار گررہاہے، چیف جسٹسملتان ہائیکورٹ بار میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ماضی میں عدالت میں بدمزدگی کا تصور نہیں کیا جا سکتا تھا، ملک میں وکلا کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے مگر دوسری جانب معیار گرتا جارہا ہے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے، ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت کامعاملہ لیکن کیا حکومت نے ایسی ہی غلطی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بھی کی؟ خبرآگئیآرمی چیف کی مدت ملازمت کامعاملہ لیکن کیا حکومت نے ایسی ہی غلطی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بھی کی؟ خبرآگئیاسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:56