آرمی چیف کی مدت ملازمت کامعاملہ لیکن کیا حکومت نے ایسی ہی غلطی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بھی کی؟ خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت کامعاملہ لیکن کیا حکومت نے ایسی ہی غلطی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بھی کی؟ خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف

درخواستوں پر سماعت کے دور ان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک نے کہاہے کہ کابینہ وزیراعظم کے ذریعے صدر کو ایڈوائس بھیجتی ہے، میرا مدعا ہے کابینہ کی منظوری ضروری ہے،کسی بھی شخص کے خلاف اس وقت تک تحقیقات نہیں ہوسکتیں جب تک متعلقہ انتظامیہ اجازت نہ دے۔بدھ کو سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس معاملہ پر سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف درخواستوں پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی بینچ نے کی۔ سماعت شروع ہوئی تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک نے...

منیر اے ملک نے کہاکہ ریفرنس دائر ہونے کے بعد بھی اے آر یو نے تحقیقات کیں۔انہوں نے کہاکہ ریاست کی جانب سے کسی شہری کے خلاف کوئی بھی اقدام قانون کے مطابق ہونا چاہیے۔جسٹس عمر عطائ بندیال نے کہاکہ آرٹیکل 4 اس حوالے سے کہتا ہے کہ ریاست کوئی قدم اٹھائے گی تو اس کے پیچھے قانونی وجوہات ہوں گی۔ منیر اے ملک نے کہاکہ اے آر یو کو اپنے اختیارات استعمال کرنے کیلئے قانون سیکشن آف پاور کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ شہری کوئی بھی ایسا قدم اٹھا سکتا ہے جو قانون کے خلاف نہ ہو۔انہوں نے کہاکہ ریاستی ادارے یا اہلکار...

جسٹس فیصل عرب نے کہاکہ کیا وزیراعظم اپنے اختیارات کسی کو دے سکتا ہے۔منیراے ملک نے کہاکہ کسی بھی شخص کے خلاف اس وقت تک تحقیقات نہیں ہوسکتیں جب تک متعلقہ انتظامیہ اجازت نہ دے۔ انہوں نے کہاکہ افتخار چودھری کیس میں اس قانون کا تعین ہوچکا، صدر کو اختیار حاصل ہے لیکن صدر کی جانب سے تحقیقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ انہوں نے کہاکہ ڈوگر کی شکایت پر شہزاد اکبر نے تحقیقات کروائیں۔ جسٹس فیصل عرب نے کہاکہ آپ کہنا چاہتے ہیں کہ اے آر یو نے برطانیہ میں جج کی تحقیقات کیلئے نجی کمپنی کو رکھا۔منیر اے ملک نے کہاکہ جی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

آرمی ریگولیشنز میں ترمیم سپریم کورٹ کی مدد کیلئے کی، شفقت محمودآرمی ریگولیشنز میں ترمیم سپریم کورٹ کی مدد کیلئے کی، شفقت محمودآرمی ریگولیشنز میں ترمیم سپریم کورٹ کی مدد کیلئے کی، شفقت محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ میں سماعت جاریآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ میں سماعت جاریسماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ذرائع ابلاغ پر چلنے والی یہ خبر درست نہیں کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے اور یہ کہ عدالت اب بھی درخواست گزار ریاض حنیف راہی کی درخواست ہی سن رہی ہے۔ BajwaExtension ArmyChief SupremeCourt
مزید پڑھ »

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 12 ارب کی منشیات برآمداے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 12 ارب کی منشیات برآمد
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:27