سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ذرائع ابلاغ پر چلنے والی یہ خبر درست نہیں کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے اور یہ کہ عدالت اب بھی درخواست گزار ریاض حنیف راہی کی درخواست ہی سن رہی ہے۔ BajwaExtension ArmyChief SupremeCourt
بدھ کو جب سماعت کا آغاز ہوا تو فروغ نسیم وفاقی حکومت کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں پیش ہوئے۔
تاہم اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور کا موقف تھا کہ حکومت کی جانب سے منگل کی شام کیے جانے والے اقدامات کا مطلب خامیاں تسلیم کرنا نہیں تھا۔ ’حکومت نے کہیں بھی نہیں کہا کہ ان سے غلطی ہوئی۔‘اٹارنی جنرل کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ تاثر بھی غلط ہے کہ کابینہ کے صرف 11 ارکان نے توسیع کی حمایت کی۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ توسیع سے متعلق قانون نہ ہونے کا تاثر بھی درست نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ 'آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت مدت ملازمت میں توسیع وزیراعظم کی صوابدید ہے، وہ صدر کو ایڈوائس جاری کر سکتے ہیں۔' شہزاد اکبر نے کہا کہ ان کی رائے میں فوجی افسر کی ریٹائرمنٹ کو ’روکنے‘ کا عمل ’مدت ملازمت میں توسیع‘ تصور ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی ImranKhan QamarJavedBajwa Summary pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی Read News PMImranKhan ArmyChief Extend pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظوروفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی گئی........
مزید پڑھ »