کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور

پاکستان خبریں خبریں

کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں منظور کی گئی نئی سمری صدر کو بھجوادی گئی ہے، کابینہ میں ڈیفنس ایکٹ میں ترمیم منظور کرلی گئی، سیکشن 255 کے رول میں لفظ توسیع کا اضافہ کردیا گیا۔وزیراعظم کی تجویز پر ہی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی، شفقت محمود شفقت محمود نے کہا کہ وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہماری آرمی کمانڈ میں تسلسل ہونا چاہئے، وزیراعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع کی سمری بھیجی ہے، آرمی چیف نے ملکی سالمیت کے لیے بہتر کردار ادا کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلآرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلآرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطلآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطلآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطل COAS SupremeCourt
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 00:36:30