حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang

عدالت کوبتایا جائے کہ کیا حکومت دیگرکابینہ ارکان کی خاموشی کو"ہاں" سمجھتی رہی ہے‘ عدالت کو بتایا جائے کہ آرمی چیف کی توسیع کی مدت کس طرح متعین اور کس طرح یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ ہنگامی حالات تین سال تک رہیں گے۔

منگل کوچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس مظہرعالم میاں خیل اورجسٹس منصورعلی شاہ پرمشتمل تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ جمہوریت میں فیصلے اکثریت رائے سے ہوتے ہیں اور کابینہ کے جن ارکان نے اس معاملے میں جواب نہیں دیا ان کا انتظار کرنا چاہئے تھا ‘ ان ارکان نے نفی میں بھی جواب نہیں دیا تھا‘ اب عدالت کو بتایا جائے کہ کیا حکومت کابینہ ارکان کی خاموشی کو"ہاں" سمجھتی رہی ہے، سوال یہ ہے کہ کیا کہ نوٹیفکیشن کابینہ سے منظوری کے بعد وزیراعظم سے ہوتے ہوئے صدر تک نہیں جانا چاہئے تھا، اس معاملے میں آرمی ریگولیشن 255 کے تحت ازسر نو تقرری کا نہیں البتہ توسیع کا اختیار...

بعدازاں عدالت نے آرمی چیف سمیت تمام فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جنرل قمرجاوید باجوہ کوکیس میں باضابطہ فریق بنا لیا اور مزید سماعت آج بدھ کی صبح تک ملتوی کرتے ہوئے اپنا حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل کی جانب سے عدالت کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری پیش کی گئی جس کے مطابق وزیراعظم نے 19 اگست کو اپنے طور پرجنرل قمرجاوید باجوہ کی دوبارہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

طارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظورالعزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظورالعزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور NawazShareef pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیااسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نا اہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 دسمبرتک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیا ElectionCommission pid_gov FaryalTalpurPk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:28