الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیا ElectionCommission pid_gov FaryalTalpurPk
کرتے ہوئے 9 دسمبرتک جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں فریال تالپور کی نااہلی کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران ممبر کے پی ارشاد قیصر نے کہا کہ ایسی ہی ایک درخواست ہائی کورٹ میں بھی دائر ہے۔ وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ ہائی کورٹ میں درخواست معظم عباسی کی ہے، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست اقامہ ظاہر نہ کرنے سے متعلق ہے، ہماری درخواست کاغذات نامزدگی میں اثاثے ظاہر نہ کرنے کی ہے۔ ارشاد قیصر نے کہا کہ سیکرٹری سندھ اسمبلی نے خط لکھا فریال تالپورکی نااہلی کا کیس نہیں بنتا، وکیل...
آئی نے کہا کہ سیکرٹری سندھ اسمبلی کے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ ممبر کے پی ارشاد قیصر نے سوال کیا کہ کیا فریال تالپور اقامہ ہولڈر ہیں؟ جس پر وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ درخواست گزار کے مطابق فریال تالپور نے اقامہ ظاہر نہیں کیا، ہماری درخواست جائیدادیں ظاہر نہ کرنے سے متعلق ہے۔ وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ جون 2019 میں اسپیکر سندھ اسمبلی کو نااہلی کی درخواست دی تھی، قانونی طور پر اسپیکر نے ایک ماہ میں فیصلہ دینا تھا جو نہیں دیا، اسپیکر ایک ماہ میں فیصلہ نہ کرے تو کیس ازخود الیکشن کمیشن کو منتقل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیااسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نا اہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 دسمبرتک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
تمام سیاسی جماعتیں اپنی ویب سائٹس بنائیں ،الیکشن کمیشن نے حکم جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے باغی رہنما نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کردیحکمراں جماعت کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اگر حکومت نے یہ کام نہ کیا تو الیکشن کمیشن غیرفعال ہوجائے گا،چیف الیکشن کمشنر نے واضح کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف الیکشن کمشنر نے نئے چیف کی تقرری کیلئے سیکرٹری
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »