تحریک انصاف کے باغی رہنما نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کردی

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف کے باغی رہنما نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

حکمراں جماعت کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

دوسری جانب اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن سے سکروٹنی کمیٹی کی بجائے کمیشن سے تحریک انصاف کے خلاف مبینہ غیر ملکی پارٹی کی تحقیقات اور سماعت کا مطالبہ کر دیا۔

چیف الیکشن کمشنر نے صرف روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا حکم دیا ہے، پندرہ یا بیس دن میں فیصلہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ درخواست گذار اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کردی جس میں درخواست کی گئی ہے الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی سے تمام ریکارڈ منگوائے۔ تحریک انصاف سکروٹنی کمیٹی میں تحقیقات کو تاخیر کاشکار کررہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے انتہائی اہم ترین رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیاپاکستان تحریک انصاف کے انتہائی اہم ترین رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی میں تنظیم سازی پر ہونے والے اختلافات عروج پر
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-’’صاف و شفاف‘‘ تحریک انصاف کیلئے فارن فنڈنگ کیس چیلنجRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-’’صاف و شفاف‘‘ تحریک انصاف کیلئے فارن فنڈنگ کیس چیلنج
مزید پڑھ »

تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، نوجوان رہنما مستعفیتحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، نوجوان رہنما مستعفیلاہور(ویب ڈیسک)تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی نے اختلافات کے بعد
مزید پڑھ »

تحریک انصاف سینٹرل پنجاب اختلافات کا شکار، شعیب صدیقی مستعفی - ایکسپریس اردوتحریک انصاف سینٹرل پنجاب اختلافات کا شکار، شعیب صدیقی مستعفی - ایکسپریس اردواعجاز چوہدری کی سفارش پر علی امتیاز وڑائچ کو نیا جنرل سیکریٹری تحریک انصاف سینٹرل پنجاب مقررکردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے سیٹ خالی کرنے کی پیشکش کے دعوے پرحلقے سے جیتنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی علی امین گنڈا پور بھی میدان میں آگئےمولانا فضل الرحمان کے سیٹ خالی کرنے کی پیشکش کے دعوے پرحلقے سے جیتنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی علی امین گنڈا پور بھی میدان میں آگئےڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی) وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

عدالتیں امیروں کو انصاف دے سکتی ہیں تو غریبوں کو بھی ملنا چاہیے:شیریں مزاریعدالتیں امیروں کو انصاف دے سکتی ہیں تو غریبوں کو بھی ملنا چاہیے:شیریں مزاریعدالتیں امیروں کو انصاف دے سکتی ہیں تو غریبوں کو بھی ملنا چاہیے:شیریں مزاری Pakistan ShireenMazariTweet pid_gov PTIofficial MoIB_Official ShireenMazari1
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:25