تمام سیاسی جماعتیں اپنی ویب سائٹس بنائیں ،الیکشن کمیشن نے حکم جاری کردیا

پاکستان خبریں خبریں

تمام سیاسی جماعتیں اپنی ویب سائٹس بنائیں ،الیکشن کمیشن نے حکم جاری کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں

اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا راز افشا کردیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مراسلہ جاری کردیا ،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنی ویب سائٹس بنائیں ،سیاسی جماعتیں ویب سائٹس پر پارٹی آئین جاری کریں۔ مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں ویب سائٹ پر پارٹی عہدیداروں کی تفصیلات جاری کریں ،سیاسی جماعتیں مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کی مکمل تفصیلات جاری کریں ،الیکشن کمیشن نے تمام 125 سیاسی جماعتوں کو مراسلہ بھجوا دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا IHC Pakistan Prisoners AllPakistan SickPrisoners Lists CJP pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Farogh_NaseemPK
مزید پڑھ »

حکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظمحکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظمحکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظم pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PMImranKhan HealthCare PTIofficial
مزید پڑھ »

حکومت افراط زر پرقابوپانے کیلئے تمام اہم اقدامات کررہی ہے:مشیر خزانہحکومت افراط زر پرقابوپانے کیلئے تمام اہم اقدامات کررہی ہے:مشیر خزانہحکومت افراط زر پرقابوپانے کیلئے تمام اہم اقدامات کررہی ہے:مشیر خزانہ Read News FinMinistryPak a_hafeezshaikh Reforms pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

آسٹریلین اننگز 580رنز پر تمام، 340 رنز کی مجموعی برتری - Sport - Dawn Newsآسٹریلین اننگز 580رنز پر تمام، 340 رنز کی مجموعی برتری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

چاہتے ہیں اسکروٹنی تمام پارٹیوں کی ہو: شفقت محمودچاہتے ہیں اسکروٹنی تمام پارٹیوں کی ہو: شفقت محمودوفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جسمانی حالت اور رپورٹ میں مطابقت نظر نہیں آرہی تھی۔ ہم چاہتے ہیں اسکروٹنی تمام پارٹیوں کی ہو۔
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی پارلیمان میں سب سے زیادہ ' ہتھیار 'رکھنے والی سیاسی جماعت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:36