اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 12 ارب کی منشیات برآمد
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک بھر میں 26 کارروائیاں کر کے 12 ارب روپے کی منشیات برآمد کر لیں۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق ادارے ملک بھر میں 26 کارروائیاں کی ہیں، اس کارروائی کے دوران 12ارب روپے کی منشیات برآمد کی گئی ہیں۔ منشیات کی سمگلنگ میں ملوث 28 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق کارروائیوں کے دوران 624 کلو گرام منشیات اور 19.060 ٹن ممنوعہ کیمیکل برآمد کیا گیا۔ برآمد شدہ منشیات میں 3 سو 68 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ 2 سو 52 کلوگرام ہیروئن شامل ہے۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق 712 گرام میتھ ایمفیٹامائن اور 19.060 ٹن ایسٹک اینہاڈرئیڈ بھی برآمد کی گئی، سمگلنگ میں استعمال ہونے والی 11 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »
پی ایم ایل این یو اے ای کی طرف سے محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریبدبئی (طاہر منیر طاہر) بسلسلہ علاج لندن جانے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابقہ
مزید پڑھ »
یو اے ای: مریخ پر آبادی بسانے کا مشن، خلائی سیاحت کی تیاریاں
مزید پڑھ »