پی ایم ایل این یو اے ای کی طرف سے محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب

پاکستان خبریں خبریں

پی ایم ایل این یو اے ای کی طرف سے محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

دبئی (طاہر منیر طاہر) بسلسلہ علاج لندن جانے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابقہ

وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دبئی میں ایک خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے صدر چودھری محمد الطاف نے کیا جس میں پی ایم ایل این یو اے ای کے عہدیداران و کارکنان نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔"درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں" جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی

اس موقع پر چودھری محمد الطاف صدر پی ایم ایل این امارات نے کہا کہ محمد نواز شریف کو علاج کی اجازت ملنے کے باوجود موجودہ حکومت نے جس طرح روکے رکھا وہ قابل مذمت ہے۔ محمد نواز شریف کے علاج میں رکاوٹ ڈالی گئی جس سے ان کی طبیعت اور خراب ہوئی اگر انہیں بروقت جانے دیا جاتا تو محمد نواز شریف کی صحت زیادہ خراب نہ ہوتی۔ چودھری محمد الطاف نے کہا کہ حکومت کے تاخیری حربوں کے باوجود علاج کی غرض سے لندن چلے گئے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کے عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں یہی وجہ ہے...

پی ایم ایل این کے اس اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن یو اے ای کے چیئرمین شیخ محمد عارف، سینئر نائب صدر چودھری عبدالغفار، پی ایم ایل این دبئی کے صدر چودھری ظفر اقبال، پی ایم ایل این آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد الطاف، یو اے ای پی ایم ایل این کے سینئر نائب صدر چودھری خالد بشیر، انفارمیشن سیکرٹری راجہ ابوبکر آفندی، نائب صدر ڈاکٹر محبوب احمد، نائب صدر راجہ خالد محمود، یوتھ ونگ کے صدر چودھری رضا شاہد، میڈیا کوآرڈینیٹر سلیمان خان، غلام صدیق اعوان، راجہ طارق محمود، عاشق سواتی، محمد نعیم راجہ، رانا یوسف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردوکراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

عدالت کی پرویزمشرف کے وکیل کوکل مزید دلائل دینے کی مہلتعدالت کی پرویزمشرف کے وکیل کوکل مزید دلائل دینے کی مہلتلاہور ہائیکورٹ میں پرویز مشرف کی درخواست پرسماعت کے دوران عدالت نے پرویزمشرف کے وکیل کوکل مزید دلائل دینے کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مظاہرعلی اور جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے
مزید پڑھ »

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:20