وارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
نجی اسپتال میں داخل معذورخاتون کے ساتھ وارڈ بوائے نے زیادتی کی کوشش کی تاہم ملزم کوگرفتارکرلیا گیا۔
کراچی میں نجی اسپتال میں داخل معذورخاتون کے ساتھ وارڈ بوائے نے زیادتی کی کوشش کی۔ متاثرہ خاتون کے شوہرنے کہا کہ اپنی بیگم کو گزشتہ روزطبیعت بگڑ جانے پرنجی اسپتال میں لے کرگیا، ڈاکٹرز نے کہا کہ آئی سی یو میں داخل کرنا پڑے گا، آپ لوگ جائیں ہم مریض کا خیال رکھیں گے، صبح آیا توبیگم رورہی تھیں، انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی اور وارڈ بوائے گلشن کو میری بیگم نے شناخت بھی کرلیا۔
پولیس نے اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جس میں سی سی ٹی وی فوٹیج میں وارڈ بوائے کو دروازہ بند کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے جس نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی جب کہ واقعہ کا مقدمہ گلشن اقبال پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وارڈ بوائے کی معذور مریضہ سے زیادتی کی کوششوارڈ بوائے کی معذور مریضہ سے زیادتی کی کوشش تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عدالت کی پرویزمشرف کے وکیل کوکل مزید دلائل دینے کی مہلتلاہور ہائیکورٹ میں پرویز مشرف کی درخواست پرسماعت کے دوران عدالت نے پرویزمشرف کے وکیل کوکل مزید دلائل دینے کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مظاہرعلی اور جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے
مزید پڑھ »
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
مزید پڑھ »
کان کی صفائی کے وہ غلط طریقے جو بہرے پن کی بڑی وجہ ہیںانسانی جسم کا ایک اہم عضو کان ہے۔ یہ ہمارے سَر کا وہ حصّہ ہے جس کی مدد سے ہم سنتے ہیں۔ یہ بات تو سبھی جانتے ہیں، مگر کیا یہ بھی جانتے ہیں کہ اس کی صفائی کا غلط طریقہ ہمیں کس طرح سننے کی صلاحیت سے محروم کر سکتا ہے۔ بہرے ہو جانے …
مزید پڑھ »