وارڈ بوائے کی معذور مریضہ سے زیادتی کی کوشش

پاکستان خبریں خبریں

وارڈ بوائے کی معذور مریضہ سے زیادتی کی کوشش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وارڈ بوائے کی معذور مریضہ سے زیادتی کی کوشش تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نجی اسپتال میں معذور خاتون مریضہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے وارڈ بوائے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 2 میں واقع نجی اسپتال میں مبینہ طور پرمعذور خاتون سے زیادتی کے الزام میں وارڈبوائے گلشن کو گرفتار کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے شوہر ارشد کے مطابق وہ اپنی بیگم کو گزشتہ روز طبیعت بگڑ جانے پر گلشن اقبال میں واقع نجی اسپتال لے کر گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے مریضہ کو آئی سی یو میں داخل کرکے اہل خانہ کو یہ کہہ کر گھر بھیج دیا کہ مریضہ کا خیال اسپتال انتظامیہ خود رکھے گی۔

متاثرہ خاتون کے شوہر ارشد نے بتایا کہ جب وہ صبح اسپتال آیا تو بیگم رو رہی تھیں پوچھنے پر خاتون نے بتایا کہ ان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔پولیس کی جانب سے اسپتال کی حاصل کی جانیوالی فوٹیجزمیں ملزم وارڈ بوائے کو دروازہ بند کرتے دیکھا جاسکتا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ وارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیبلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مستردسپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے منشیات سمگلنگ کے مقدمات میں ایک ملزم کی
مزید پڑھ »

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویزڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویزڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 01:52:51