آرمی ریگولیشنز میں ترمیم سپریم کورٹ کی مدد کیلئے کی، شفقت محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ آرمی ریگولیشنز میں ایک جملے ’ایکسٹینشن ان ٹینیور‘ کا اضافہ سپریم کورٹ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزراء شفقت محمود اور شیخ رشید نے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس بریفنگ دی۔شفقت محمود نے میڈیا کو بتایا کہ کابینہ نے اجلاس کے دوران آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کا بھی جائزہ لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظوروفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی گئی........
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطلآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطل COAS SupremeCourt
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلآرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات PakArmy COAS Qatar Emiri GuardCommander Discuss Regional Security ArmyChief OfficialDGISPR peaceforchange MoIB_Official pid_gov Pakistan PakistanArmy
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
مزید پڑھ »
CPEC، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہدحسینسی پیک ، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہد حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »