ججز کی تقرری، قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیرِ مملکت علی محمد خان کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری کے معاملے میں قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منطوری دے دی گئی۔
کمیٹی نے نئی ترامیم میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی تقرری کے لیے نامزد امیدوار کو انٹرویو کے لیے مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نئے رولز میں شامل شق کے مطابق جس امیدوار کی تقرری بطور جج زیرِ غور آئے گی، اس کا انٹرویو کیاجاسکے گا، نامزدامیدوار انٹرویو کے لیے دستیاب نہیں ہوگا تو اس کی نامزدگی مسترد تصور کی جائے گی۔
نئے رولز میں مسترد شدہ کیسز کے بارے میں بھی طریقہ کار فراہم کردیا گیا ہے، نئے ترمیم شدہ مسودے میں پارلیمانی کمیٹی کو سب کمیٹی تشکیل دینے کا بھی اختیار ہوگا۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »
فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسیناسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے ، سپہ سالار کی تقریری کے قانونی پہلو سپریم کورٹ میں زیر بحث ہیں۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »