آرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرل تفصيلات جانئے: DailyJang
اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا۔
پریس کانفرنس کے دوران اٹارنی جنرل نے بتایا کہ سماعت کے دوران زیادہ بحث اس پر ہوئی کہ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کی مدت طے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کا زور تھا 243 پر بات کریں 255 کی کوئی بات نہیں ہونی چاہیے اور عدالت نے یہ بھی کہا کہ تاخیر کے معاملے سے عدالت کا نام نکال دیں۔فیصلے کو من و عن تسلیم کرنا چاہیے، شہزاد اکبر
شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ کچھ بیرونی قوتوں نے جان بوجھ کر اس کیس کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے کی کوشش کی۔اس موقع پر وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع 6 ماہ بعد ختم نہیں ہوگی، جبکہ ملازمت میں توسیع کا وقت آج رات 12 بجے سے شروع ہوجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں
مزید پڑھ »
اٹارنی جنرل، جنرل (ر) کیانی کو جسٹس کیانی کہہ گئے - ایکسپریس اردوچیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ٹوکا، جسٹس نہیں جنرل کیانی تو کمرہ عدالت میں قہقہے گونج اٹھے
مزید پڑھ »
اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی ISPR ArmyChief COAS Extension_Army_Chief BajwaExtention OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official CJPKhosa pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اٹارنی جنرل سے استفساراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »
آئین میں کم سے کم چھیڑ چھاڑ کرنی چاہئے ، سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصافاسلام آباد : سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ آئین میں کم سے کم چھیڑ چھاڑ کرنی چاہئے، آرٹیکل 240کے ہوتے ہوئے آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں
مزید پڑھ »
آئین اور نظام کی مضبوطی کے باعث معاملہ جلد نمٹ گیا، اٹارنی جنرل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »