اٹارنی جنرل، جنرل (ر) کیانی کو جسٹس کیانی کہہ گئے -
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کیس کی سماعت اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور اپنے دلائل میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ اشفاق پرویز کیانی کو جسٹس کیانی کہہ گئے۔
چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس مظہر عالم اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ ایک موقع پر دلائل دیتے ہوئے اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو جسٹس کیانی کہہ دیا جس پر چیف جسٹس نے انہیں ٹوکا کہ وہ جسٹس نہیں جنرل کیانی تھے۔ اس پرکمرہ عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔
اٹارنی جنرل پاکستان نے عدالت کو بتایا کہ پاک فوج کے حوالے سے تمام قوانین میں ایسی کوئی واضح شق نہیں جس کے تحت دوبارہ ملازمت پر رکھا جائے یا چیف آف آرمی اسٹاف کی ملازمت میں توسیع کی جائے۔ آرمی چیف ملٹری کو کمانڈ کرتا ہے، تعیناتی صدر وزیراعظم کی ایڈوائس پر کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں
مزید پڑھ »
کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اٹارنی جنرل سے استفساراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »
ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیاایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیامشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا Islamabad HighCourt TreasonCase Musharraf Additional AttorneyGeneral TariqKhokhar Resigns P_Musharraf IHC
مزید پڑھ »