مشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

مشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

مشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا Islamabad HighCourt TreasonCase Musharraf Additional AttorneyGeneral TariqKhokhar Resigns P_Musharraf IHC

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔طارق کھوکھر نے مشرف ٹرائل سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاق کی درخواست دائر کی تھی۔طارق کھوکھر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران اپنا استعفی پیش کیا۔ان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ کیس کی پیروی کروں۔

واضح رہے کہ طارق کھوکھر نے گزشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیاایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیاایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کی انکوائری رپورٹ مسترد کردیوزیراعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کی انکوائری رپورٹ مسترد کردیوزیراعلیٰ سندھ کا افسران کے حوالے سے کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MuradAliShah
مزید پڑھ »

حکومت نے مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دائر کر دیحکومت نے مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دائر کر دیاسلام آباد : حکومت نے پرویز مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست کر دی، جس میں کہا گیا خصوصی عدالت کا فیصلہ محفوظ کرنے کا حکم نامہ معطل کیا جائے۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست قابل سماعت قراردیدیلاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست قابل سماعت قراردیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn Newsپاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:19