حکومت نے مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دائر کر دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
، جس میں کہا گیا خصوصی عدالت کا فیصلہ محفوظ کرنے کا حکم نامہ معطل کیا جائےتفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے دو درخواستیں دائرکردی گئیں، ایک درخواست وزارت داخلہ اور دوسری پرویز مشرف کے وکیل نے دائر کی۔
دوسری جانب مشرف کے وکیل درخواست میں کہا ہے کہ پرویز مشرف سے قانون کے مطابق برتاؤ کیا جائے، کیس میں انھیں دفاع کے حق سے محروم کیا گیا، مشرف شدید علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکے، خصوصی عدالت کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل چار اور دس اے کی خلاف ورزی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہحکومت کا نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ Government Decision Introduce New Hajj Policy MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
حکومت کا نئی حج پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومتوفاقی حکومت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف دائر سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
مزید پڑھ »
ایف بی آر کا آٹومیٹڈ پوائنٹ آف سیل سسٹم کے اجرا کا فیصلہایف بی آر کا آٹومیٹڈ پوائنٹ آف سیل سسٹم کے اجرا کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »